: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لوک سبھا نے آج ایک آواز میں ریو دی جینرو میں منعقد ہاولمپک کھیلوں اور
پیراولمپك کھیلوں میں تمغے جیتنے والے فاتح ہندوستانی کھلاڑیوں اور خلا
بازی کے میدان میں بڑی کامیابیوں کے لئے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد
دی۔لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے ایوان کی جانب سے اولمپک کھلاڑیوں اور
سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان برازیل کے ریو دی جینرو
میں منعقدہ اولمپک کھیلوں میں چاندی کا تمغہ یافتہ پی وی سندھو
اور کانسے
کا تمغہ یافتہ ساکشی ملک کو نیز پیرااولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ کے فاتح
مريپپن تھانگاویلو، سلور میڈلسٹ دیویندر جھاجھريا اور کانسے کا تمغہ یافتہ
ورون سنگھ بھاٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔انهوں نے اس کے ساتھ ہی کبڈی ورلڈ کپ نیز ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان
کی جیت پر ایوان کی جانب سے مرد اور خواتین ہاکی ٹیموں کو اور اٹلی میں
عالمی کک باکسنگ چیمپئن شپ میں ہندوستان کے تجمل اسلامو ف کو طلائی تمغہ
جیتنے پر مبارک باد دی۔